ہرنائی: کوسٹ میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ہرنائی کے علاقے کوسٹ میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کی جانب سے راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے حملہ ہوا ہے۔

حملہ اب سے کچھ دیر قبل 6 بجے ہوا ہے۔

حملے میں جانی نقصانات کے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment