بی ایل اے مجید برگیڈ نے گوادر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں متحرک آزادی پسندمسلح تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے آج گوادر میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے ایک مختصر بیان میںحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج گوادر میں چینی انجنیئروں کے ایک قافلے کو بلوچ لبریشن آرمی مجید بریگیڈ نشانہ بنایا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ حملہ تاحال جاری ہے۔ مزید تفصیلات جلد جاری کی جائینگی۔

Share This Article
Leave a Comment