بلوچستان کے ساحلی شہر اور سی پیک مرکز گوادر شہر میں پاک چائنہ نامی کمپنی کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی جارہی ہیں۔
حملہ گوادرشہر کے فقیر کالونی پل کے قریب ہوا ہے ۔
حملہ آج بروز اتوار چند سمے پہلے ہوا ہے۔
یہ ایک ابتدائی نیوز ہے تفصیلات آنے پر شامل کئے جائیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔