بلوچستان میں گذشتہ 10 دنوں میں 31 افراد ہلاک کردیئے گئے

0
133

بلوچستان بھر میں رواں ماہ اگست2023کے پہلے 10دن میں کوئٹہ شہر سمیت بلوچستان میں قتل کئے گئے افراد کی تعداد31 ہو گئی ہے ۔

یکم اگست کو نواں کلی میں فائرنگ سے 2پولیس اہلکارہلاک ہو گئے جبکہ 2اگست کو بینظیرپل فائرنگ،ایک پولیس اہلکارہلاک ہو گیا۔

دکی سےلاش برآمد،اسپنی روڈپرخودکش بمبار ہلاک جبکہ سریاب روڈتصادم میں3افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 4اگست کو غیرملکی سیاح چاغی میں ہلاک ہو گیا اور اس طرح سے 5اگست کو کوئٹہ میں پولیوٹیم پر فائرنگ کی گئی جبکہ تربت میں دستی بموں کےحملے ہوئے ، جھل مگسی میں کسان امدادجویوکو قتل کر دیا گیا۔ 6اگست کو تربت ندی میں ڈوب کر7لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔

یونیورسل نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع شیرانی جھڑپ 2 افرادہلاک ہو گئے اور7اگست کو ژوب اورسنجاری میں ٹریفک حادثے 4افراد ہلاک ہوئے جبکہ موسی خیل میں فائرنگ لیویزاہلکارہلاک ،بالگترمیں دھماکہ میں 7افرادہلاک ہو گے۔

اس طرح دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 31 افرادہلاک ہو گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here