بلوچستان کے علاقے پنجگور سےپاکستانی فورسز کے ہاتھوں 2 نوجوان جبری طور پرافراد لاپتہ ہوگئے۔
لاپتہ ہونے والوں کی شناخت یحییٰ بلوچ اور ساجد پسران کے ناموں سے ہوگئی۔
مذکورہ نوجوانوں کو پنجگور کے علاقے سریکوران سے لاپتہ کیا گیا۔
وائس فار بلوچ مسنگ پرسزنزنے دونوں نوجوانوں کی جبری گمشدگی کی تصدیق کی ہے ۔