پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سراوان سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش کی شناخت شاہ میر ولد یاسین سکنہ کلیری پروم کے نام سے ہوگیا ہے۔

اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment