بلوچستان : ضلع خضدار میں 186 اسکولز بند ہونیکا انکشاف

0
146

بلوچستان کے ضلع خضدارمیں186سکولز بند ہونے کاانکشاف ہواہے ۔

اس بات کاانکشاف جمعیت علمائے اسلام کے رکنبلوچستان اسمبلی یونس عزیز زہری نے اسمبلی اجلاس میںاظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

یونس عزیز زہری نے کہا کہ ضلع خضدار میں ایک سو چیاسی سکول اساتذہ نہ ھونے کی وجہ سے تاحال بند پڑے ہیں۔ سکولوں کی عمارت موجودہے لیکن اساتذہ نہہونے سے بند پڑے ہیںجس سے سینکڑوں طلبا وطالبات کا وقت ضائع ہو رہا ہے اس اہم مسلے کے حل کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ اس مسئلے کا حل نکا لا جاسکے۔

واضع رہے کہ بلوچستان کے متعدداسکولوں پر پاکستانی فوج نے اپنے مورچے بناکر قبضے کئے ہیں جسکی وجہ سے درس و تدریس کا عمل مکمل معطل ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here