شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج پر ایک اور حملہ ، 2اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں فوج کے مزید 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہےکہحملے میں 2 اہلکاروں سمیت 2 حملہ آور بھی مارے گئے ۔

آئی ایس پی آر نےہلاک اہلکاروں کی شناخت پنجاب کے ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ نائیک ظہیر عباس اور ڈیرہ اسمٗعیل خان سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ لانس نائیک معراج الدین کے ناموں سے کی ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment