کوئٹہ : خواتین وبچوں سمیت 4افراد کنویں میں گرکرہلاک

0
143

نیوز اپڈیٹ:

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کیچی بیگ میں کنویں میں 4 افراد گرہلاک ہو گئے ،جن میں بچے اور خواتین شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ اور ریسکیو جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ۔

واقعہ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق چاروں لاشوں کو جدوجہد کے بعد کنویں سے نکال کر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

ہلاک افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

اطلاعات کے مطابق بچہ کنویں میں گر گیا تھا جسے بچانے کی کوشش میں مزید تین افراد بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here