پنجگور میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ،بی ایل اے

0
196

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیاکو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں پنجگور میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

ترجما ن کا کہناتھا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب پنجگور میں گریڈ اسٹیشن کے قریب قائم قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کیا، سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر سے چوکی پر متعدد گولے داغے جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here