پنجگور میں پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان سے گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے گئے نوجوان کی شناخت بینجو نواز استاد مہیم جان کے بیٹے حسیب کے نام سے ہوگئی ہے ۔

دوسری جانب آواران، گیشکور، کولواہ سنڈم سمیت دیگر گائوں میں آپریشن کے نام پر فوجی جارحیت جاری ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment