نوشکی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 بھائی جبری طور پر لاپتہ

0
196

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں پاکستانی فورسز نے 2 سگے بھائیوں کوحراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے گئے دونوں بھائیوں میں ایک کی شناخت نصیب مینگل کے نام سے ہوگئی ہے ۔

کہا جارہا ہے کہ نصیب مینگل بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ ایگریکلچر سے گریجوایٹ تھے اور نوشکی کے رہائشی تھے۔

فیملی جانب سے انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں سے پرزور اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان دو بھائیوں کی بازیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here