پنجگور میں پاکستانی سیکورٹی فورسزپردستی بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ناکے پر دستی بم پھینک کر فرارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب ناکے پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس حملے کی ذمہ داری بھی تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment