خضدار وقلات سے فورسز ہاتھوں2 افراد جبراً لاپتہ

0
190

بلوچستان کے کے علاقے خضدار اور قلات سے پاکستانی فورسز نے 2 افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

خضدار کے علاقے سول کالونی سے فورسز نے ایک طالب علم کو حراست میں لینے کے بعدجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت ابرار جتک کے نام سے ہوئی ہے۔

دوسری جانب قلات کے علاقے منگچر سے اطلاعات ہیں کہ گذشتہ روز ایک دکان پر چھاپہ مارکر ساول ولد مہر اللہ سکنہ منگچر کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here