تربت میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹی قتل

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے تربت آپسر میں مبینہ طور پر ماں نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کردیاہے۔

پولیس کے مطابق تلیان نامی عورت نے آپسر میں اپنی بچی کا گلا چھری سے کاٹ کر ہلاک کردیا۔

پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔

قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Share This Article
Leave a Comment