کیچ پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ،جانی نقصان کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ،تَنک میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر حملہ کیا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق علاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گھونج اُٹھا ہے،اطلاعات ہیں کہ فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے اور پاکستانی فوج کے مزید دستے جائے وقوع کی جانب پہنچ گئے ہیں جس میں ایمبولینس بھی شامل ہیں۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment