بلوچ نیشنلسٹ آرمی( بی این اے) کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میںتنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انور عرف چاکر کو تین ماہ کے لیئے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ انور عرف چاکر تین ماہ کے اندر تنظیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔
ترجمان نے کہا کہ بی این اے دوسرے مسلح تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ مذکورہ شخص کو تنظیمی فیصلے تک اپنی تنظیم میں پناہ نہ دیں۔