بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ہیرونک میں کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔
ہلاک نوجوان کی شناخت شاہد ولد کریم بخش کے نام سے ہوگئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق شاہد کریم ایک اچھے کرکٹ کھلاڑی تھے۔
واقعہ آج بروزہفتے کی صبح پیش آیا۔

Sign in to your account