کراچی سے بلوچستان کا رہائشی فورسز ہاتھوں جبراًلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی سے بلوچستان کے ایک رہائشی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبراًلاپتہ کردیا۔

لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت سلیم ولد محمد کریم کے نام سے ہوگئی ہے جو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ محلہ گراڑی کے رہائشی ہیں۔

سنگر کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق سلیم بلوچ کو رواں ماہ 26 جنوری کویوسف گوٹھ سے اس کے گھر پر چھاپہ مارکر لاپتہ کیا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment