بولان میں موبائل فون ٹاور دھماکے سے تباہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے بولان میں نامعلوم افراد نے دھماکاخیز مواد سے موبائل فون ٹاور کوتباہ کردیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق بولان میں نامعلوم افراد نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے یو فون کمپنی کی موبائل فون ٹاور کوتباہ کردیاہے۔

انہوں نے کہا کہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

واضع رہے کہ بلوچستان کے دوردراز علاقوں میں موبائل فون ٹاورز پر حملوں کی ذمہ داری اکثر و بیشتر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں اور ان کا موقف ہے کہ ریاست سرمچاروں کو ٹریس کرنے کیلئے آبادیوں سے دور پہاڑی و جنگلی علاقوں میں موبائل ٹاوریں نصب کر رہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment