بی ایل اے نے منگچر میں پاکستانی فوج پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی ایل اے نے منگچر قلات میں پاکستان فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے منگچر میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکی پر معمور اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کرکے دو دشمن اہلکار زخمی کردیئے۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقصد کے حصول تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔

Share This Article
Leave a Comment