بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج نے 4 افرادکو حراست میں لے کر جبراً لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ ہونے والوں کی شناخت کریم بخش، نور بخش باہوٹ، سال محمد اور نذیر کے ناموں سے ہوئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ کئے گئے افراد کوگذشتہ روز فورسز نے حراست میں لے کر جبراًلاپتہ کردیاتھا۔