زامران میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی اطلاع

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے زامران میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔
آمدہ اطلاع کے مطابق زامران کے علاقے پوگنزان میں مسلح افراد نے فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے،فائرنگ و دھماکوں کی آواز سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment