قلات میں پولیس پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں قلات میں پولیس پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

ترجمان کے بیان کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات قلات میں چشمہ پولیس ناکے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment