پنجگور سے اوستہ محمد کے رہائشی کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔

پو لیس کے مطابق بدھ کو پنجگور پیرے جہلگ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی ہے۔

جس کی شناخت مقبول احمد ولد الیاس سکنہ اوستہ محمدکے نام سے ہوگئی ہے۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں،واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Leave a Comment