تربت: دشت میں معمولی تکرار پر دو سگے بھائی قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے تربت کے علاقے دشت کنچتی میں معمولی تکرار پر دو سگے بھائی قتل کر دیے گئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دشت کے علاقہ کنچتی میں معمولی تکرار پر ایک مشتعل شخص نے چاقو سے وار کرکے شاھو اور شبیر احمد پسران لیاقت علی کو قتل کردیا۔

مقتولین آپس میں سگے بھائی بتائے جاتے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق قتل کا یہ لرزہ خیر واقعہ دونوں فریقین کے درمیان بظاہر گھریلو ناچاکی کے بعد معمولی تکرار کے باعث پیش آیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment