ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس اسٹیشن پر بم حملہ، ایک اہلکارہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مرادجمالی میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک اہلکارہلاک ہو گیا۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ہلاک پولیس اہلکار بھاگ شہر کا رہائشی تھا۔

تھانے پر حملے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment