تربت میں قابض فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت شہر میں مولانا عبدالحق بلوچ چوک کے قریب پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے گیٹ چوکی پر موجود اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

آزاد بلوچ وطن کے حصول تک قابض افواج پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment