تربت مین بازار میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کے آفیسر پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

نمائندہ سنگر کے مطابق مسلح افراد نے شاہ پور ہوٹل کے قریب فائرنگ کر کے انکو زخمی کیا ہے جس سے دونوں افراد زخمی ہوئے ہیں،ان کا تعلق پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے ایم آئی سے بتایا جاتا ہے،بعد ازاں پاکستانی فوج کی سخت نگرانی میں انکو تربت کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment