چوکی پر تین اطراف سے حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیے: مرید بلوچ
بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے کل شام مغرب کے وقت کولواہ کے علاقے ڈنڈار میں مادگِ قلات کے مقام پر قلات پر قائم قابض فورسز کی چوکی کو تین اطراف سے گھیر کر راکٹ اور خودکار ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوگئے اور چوکی کو بری طرح نقصان پہنچا۔
ہماری مسلح کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔
کولواہ میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں, بی این اے
Leave a Comment
Leave a Comment