بلوچستان کے علاقے کوہلو کے کا ہان میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گلا دبا کرقتل کر دیا۔
لیویز کے مطابق پیر کی شب کوہلو کی تحصیل کاہان میں نامعلوم افراد نے مقامی چرواہادلی جان ولد اختر محمد کو گلا دبا کرقتل کر دیا۔
تحصیلدار شاہ نواز مری نے لیویز فورس کے ہمراہ ضروری کارروائی کر تے ہوئے نعش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
مزید کاا روائی جا ری ہے۔