قلات میں قابض فورسز اور لیویز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز قلات کے علاقے جوہان میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کو راکٹوں اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

بی ایل اے سرمچاروں نے لیویز فورس کی جانب سے فائرنگ کے جواب میں لیویز پوسٹ پر بھی راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

بلوچ لبریشن آرمی حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، مقصد کے حصول تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment