پاکستان میں بلوچ نسل کشی جاری ہے،رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

سابق بی ایس او چیئرمین اور بی این ایم رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرحدی کاروباری افراد کیخلاف غیر انسانی وظالمانہ اقدامات اورگنڈہ راج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

پاکستان کے ایف سی اہلکاروں نے چاغی میں تقریباً 200 گاڑیاں قبضے میں لے لیں، گاڑیوں کے ریڈی ایٹرز میں ریت ڈالی،ایک ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کر دیا اور دوسروں کو صحرا میں درجنوں کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور کیا۔ ان میں سے تین راستے میں ہی دم توڑ گئے جن کی لاشیں جمعہ کو ملی تھیں۔ پاکستان میں بلوچ نسل کشی جاری ہے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1515337163763765248?s=24&t=CV8g_DErLWNjanYcy1kMlw
Share This Article
Leave a Comment