تُمپ میں فورسز چوکی پر حملے میں 1اہلکارہلاک 2 زخمی ہوئے،بی این اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مُرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں ایک پاکستانی فوج پر حملہ وایک اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

ترجمان مُرید بلوچ نے کہا کہ گذشتہ روز شام 4 بجے بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کے شیپ چار میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قابض فورسز کے ایک اہلکار کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کارروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment