کوئٹہ میں ہزار گنجی سے لاش برآمد

0
188

بلوچستان کے دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارگنجی سے ایک شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے ہزار گنجی سبزی منڈی سے ایک شخص کی نعش ملی جس کی شناخت 70سالہ محمد یعقوب ولدجونڈا خان کے نا م سے ہو گئی ہے۔

نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے لئے بو لان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کو ئٹہ منتقل کر کے ضروری کا رروائی بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here