تربت: سول اسپتال میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں لائی گئیں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہرتربت کے سول ہسپتال میں دو لاشیں لائی گئیں۔

جو گولیوں سے چھلنی اور تشدد زدہ ہیں۔

لاشوں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

اس سلسلے میں عسکری حکام اور کسی تنظیم کی جانب سے بھی کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے ۔

واضع رہے کہ ماضی میں بھی پاکستانی فورسز کی جانب سے اس طرح کی تشدد زدہ اور گولیوں سے چھلنی لاشیں ہسپتال لائی گئی تھیں جنہیں مقابلے میں مارنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment