ضلع کیچ: کولواہ سے فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری طور پرلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ سگک سے پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گزشتہ رات ایک گھر پر چھاپہ مارکرایک شخص کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت سیٹھ نوربخش ولد بہرام کے نام سے ہوگئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے گھر پر چھاپے کے دوران خواتین و بچوں کوشدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

Share This Article
Leave a Comment