تربت: پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک اہلکار ہلاک کیا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات آٹھ بجے سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ائیرپورٹ چوک پر قائم قابض فوج کی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

یہ حملے بلوچستان کی آزاری تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment