کاہان میں فورسز چوکی پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے کوہلو کے علاقے کاہان میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

حملہ آج بروزجمعرات صبح چھ بجے میں ہوا۔

ہلاک ہونے والے اہلکارکی شناخت سپاہی قدیر کے نام سے ہوگئی ہے۔

تاہم فورسز ذرائع کی جانب سے اس حملے کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment