بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کوجاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ہفتے کی شب تربت شہر سے متصل علاقے جوسک میں پرانا آٹا مل کے قریب قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ دستی بم سے حملہ کیا۔
حملے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
ہمارے حملے مقصد کے حصول تک دشمن پر جاری رہینگے۔