کیچ کے مرکزی شہر تربت کے مین بازار میں شاہپور ہوٹل اور آغا خان لیبارٹری کے درمیانی روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے
جس کی شناخت سعید ولد وزیر کے نام سے ہوگئی ہے ۔
زرائع کے مطابق مزکورہ شخص غیر بلوچ اور خفیہ اداروں کا اہلکار تھا جو پھل فروش کی روپ میں تربت بازار میں موجود تھا۔
واضع رہے کہ اس سے قبل بھی بلوچ مسلح آزادی پسندوں کی جانب سے ایسے غیر مقامی افراد کو نشانہ بناکر ہلاک کیا گیا ہے جو پاکستانی فوج کیلئے سہولت کاری کا کام کرتے رہے ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔