تربت میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتےہوئے کہا کہ پانچ نومبر کی رات کو سرمچاروں نے تربت آبسر کے مین روڈ پر پاکستانی فوج کی ابداروک چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے کیا۔ حملے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ حملے کے بعد قابض فوج نے حواس باختہ ہوکر عام آبادی پرفائرنگ کی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment