پانچ سال سے لاپتہ شیر آتش ساسولی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والا بلوچ فرزند شیر آتش سالولی ریاستی عقوبت خانوں سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔

شیر آتش سالولی کو قابض پاکستانی اداروں نے 30 اکتوبر 2016 کو جبری گمشدگی کا شکار بنایا تھا جو پانچ سال بعد عقوبت خانوں سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔

واضع رہے شیر آتش ساسولی کی ان پانچ سالوں کی جبری گمشدگی کے دوران ان کی اہلیہ اور دو بچوں نے بہت درد و اذیت برداشت کئے اور شیر آتش سالولی کی با حفاطت بازیابی کے لیے گزشتہ پانچ سالوں سے احتجاجی کر رہے تھے۔

جبکہ لاپتہ بلوچ افراد کے لیئے کام کرنے والے بلوچ وائس مسنگ پرسنز نے اس بات کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment