حمید آباد میں خاتون سمیت2افراد ہلاک، دوزخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

حمید آباد میں پٹ فیڈر بی ایریا جروار پل کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے خاتون سمیت دوافراد ہلاک ہوگئے۔

جبکہ گولیاں لگنے سے ایک مرد ایک عورت زخمی ہوگئے۔

ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پٹ فیڈر بی ایریا جروار پل کے قریب نا معلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں شہزادہ سندرانی اور ایک عورت موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ گولیاں لگنے کے نتیجے میں ایک مرد اور عورت زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں۔

جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر لیویز فورس جائے وقو عہ پر روانہ ہو گئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment