تین جبری لاپتہ افراد بارکھان پولیس کے حوالے کردیئے گئے

0
177

لورالائی پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے تین افراد کو بارکھان پولیس کے حوالے کیا ہے جنھیں جبری لاپتہ افراد کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی لورالائی نے ان کی گرفتاری زیر دفعہ 5-4 (جوکہ آتشی اسلحہ رکھنے سے متعلق ہے)کے تحت ظاہر کرتے ہوئے انھیں پولیس کی تحویل میں دیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ان کے نام سوالی ولد شاہ بیگ مینگل سکنہ ھیرونک تربت، نثار احمد عرف شاہ دوست ولد محمد اسلم مینگل سکنہ بلیدہ ضلع کیچ اور رحیم جان عرف نعیم ولد عبدالواحد سکنہ بلیدہ ضلع کیچ بتائے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here