بی ایل اے نے کاہان میں فورسز کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے کاہان میں میٹ وڈھ کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر بی ایم گولے داغے جو کیمپ کے اندر جاگرے جس کے نتیجے میں دشمن فوج کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانے پڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہیں، ہمارے حملے مقصد حصول تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment