بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ شام 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ پل آباد میں قابض فورسز کی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد شکست خوردہ فورسز نے علاقے کو گیرے میں لیکر عام آبادیوں پر سرچ آپریشن کا آغاز کرکے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد وطن کی قیام تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔