کوئٹہ: ہرنائی بچاو تحریک کے کارکنوں کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ہرنائی بچاو تحریک کے کارکناں کفن پہن کر بلوچستان اسمبلی پہنچ گئے۔

ہرنائی بچاو تحریک کے کارکنوں کو پولیس نے اسمبلی جانے سے روک دیا۔

ہرنائی بچاو تحریک کارکنوں اور پولیس میں دکم پہل ہرنائی بچاو تحریک کے کارکنوں نے اسمبلی کے راستے پت دھرنا دیدیا کسی بھی اراکین اسمبلی کو اسمبلی میں جانے نہیں دینگے۔

وہ گذشتہ 36 روز سے کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھرنا دئیے ہوئیں ہیں جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment