بولان میں دوگروہوں کے درمیان تصادم فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے تحصیل سنی میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے دوافرد ہلاک ہوگئے۔
بتایا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں بھائی ہیں جن کے نام محبوب ولد وزیر خان اور ملک گلزار عرف بابو جان ولد وزیر خان ہے۔
سنی لیویز فورس اور ایدھی ایمبولینسنے لاشوں کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاہے۔
لیویز فورس نے مزید کاروائی شروع کر دی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔