فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکارنوجوان بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکارہونے والا نوجوان بازیاب ہوگیا۔

جس کی شناخت سید حاصل کے نام سے ہوگئی۔

سید حاصل کو فورسز نے 26 مارچ 2021 کو کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے زیرو پوائنٹ کے مقام پر بس سے اتار کر حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا۔

سید حاصل ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کلاتک کا رہائشی ہے جو طالب علم ہے۔

Share This Article
Leave a Comment